the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

کشمیری علیحدگی پسند لیڈروں نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی بات چیت میں انہیں ضرور شامل کیا جائے۔
حریت کے سخت گیر گروپ کے رہنما سید علی شاہ گیلانی اور اعتدال پسند گروپ کے رہنما میر واعظ عمر فاروق سمیت کئی



علیحدگی پسند رہنماؤں نے آج یہاں ہندستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط کے ساتھ دوپہر کے کھانے کے دوران الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
پہلی ملاقات میں مسٹر گیلانی کے علاوہ نعیم خان اور غلام نبی سمجي شامل تھے جبکہ دوسری میٹنگ میں میر واعظ کے علاوہ پروفیسر غنی بٹ موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.